بی بی سی کے نمائندے ایلن ہارٹ ڈھاکہ میں جنگ کے آغاز سے موجود تھے اور انھوں نے بی بی سی کے فلیگ شپ پروگرام پینوراما کے لیے ‘دا برتھ آف بنگلہ دیش’ کے نام سے تقریباً 40 منٹ طویل فلم بنائی جس میں جنگ کی صورتحال کی لمحہ بہ لمحہ رپورٹنگ کے علاوہ مشرقی پاکستان کے فوجی کمانڈرلیفٹینٹ جنرل امیر عبداللہ خان نیازی سمیت اہم فوجی افسران سے گفتگو بھی کی گئی۔ 🇧🇩📽️🎞️
یہ پروگرام 22 دسمبر 1971 کو بی بی سی پر نشر گیا تھا۔
تین دسمبر کو مشرقی پاکستان میں بھارتی فوج کی پیش قدمی سے لے کر 16 دسمبر کو پاکستانی فوج کے ہتھیار ڈالنے تک ڈھاکہ میں موجود بی بی سی کے نمائندے نے کیا دیکھا؟ دیکھیے اس ڈاکیومنٹری میں۔۔۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
source