کون ہے جو لاہور جائے اور شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد اور مغل بادشاہ شاہ جہاں کے بنوائے شالامار باغ کی سیر نا کرے؟ لیکن کیا آپ جانتے کہ لاہور شہر کے چپے چپے پر ایسے تاریخی آثار بھی موجود ہیں جن کے بارے میں کوئی کچھ نہیں جانتا۔ آئیے ملتے ہیں ایک ایسے پاکستانی نوجوان سے جس نے اِن گمشدہ جگہوں کو ڈھونڈنے کا بیڑا اُٹھایا ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
source