جنوبی ایشیا میں افریقی نژاد افراد کی ایک بہت بڑی آبادی سندھ اور بلوچستان کے شہروں میں آباد ہے جنھیں زیادہ تر شیدی کے عرف عام سے جانا جاتا ہے۔ تو پاکستان کے یہ سیاہ فام شہری کہاں سے آئے ہیں اور ان کے طرز بود و باش اور روایات کیا ہیں؟ یہ آپ سن سکتے ہیں سحر بلوچ اور محمد ابراہیم کی اس پوڈکاسٹ میں
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
source