14 دسمبر 1987 کے دن جب فلسطین میں پہلا انتفادہ عروج پر تھا تو شیخ احمد یاسین نے چند افراد کے ساتھ ایک نئی مزاحمتی تحریک کا اعلان کیا جسے بعد میں ’حماس‘ کا نام دیا گیا۔
حماس اور اسرائیل کے درمیان لڑائی برسوں سے جاری ہے۔ آپریشن آہنی تلواریں اور طوفان الاقصیٰ سے قبل2008 سے ان دونوں کے درمیان کتنی جنگیں لڑی جا چکی ہیں؟ جانتے ہیں ثقلین امام کی اس ویڈیو میں۔
#Israel #Hamas #wars #Palestinians #Gaza #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
source