یہ کہانی سنہ 1846 کی ’امرتسر سیل ڈِیڈ‘ کے تحت کشمیر کی ڈوگرا راجہ گلاب سنگھ کو فروخت، ان کے مظالم اور پھر جموں اور کشمیر کی شاہی ریاست کے قیام کی ہے۔ کشمیر کن شرائط پر بکا اور اس کا کشمیریوں پر کیا اثرات پڑے۔ بی بی سی اردو کی یہ پوڈ کاسٹ سنیے عالیہ نازکی سے۔
ویڈیو ایڈیٹنگ: فاران رفیع
Episode 1: https://www.youtube.com/watch?v=MPH0v8ByVtE&t=31s
#Kashmir #DograRaj #HistoryofKashmir #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
source